Breaking

Friday, February 21, 2025

9th Class Islamiat Guess

 




سلامیات نہم GUESS  متوقع اہم سوالات2025 

 سورة الانفال آیات 1,2,3,4,5,6,11,15,16,19,20,21,25,27,28,29,33,36,37,38,39,41,44,45,46,47

 50,53,55,58,60,63,64,65,66,69,70,71,73,74,75

 سورة الانفال کے تمام مشقی الفاظ کے معانی ، سوالوں کے مختصر جوابات اے ون اسلامیات سے معروضی پرچہ جات کی معروضی 

 حدیث نمبر 1 , 2 , 3 , 5 , 7 , 9 , 10 

` موضوعاتی مطالعہ :  قرآن مجید کی حفاظت و فضائل ، اطاعت رسولﷺ اور ختم نبوت ، علم کی اہمیت اور حصول علم کی اہمیت ،زکوة کی اہمیت و مصارف

 سوالات کے مختصر جوابات:  مھیمن کا معنی اور مفہوم ، عہد صدیقی اور عہد عثمان غنی رضی اﷲ عنہ میں حفاظت قرآن ، دو فضائل قرآن ، عبادت و بندگی کا 

 تقاضا، محبت رسول کی آیات کے تراجم ، محبت رسول کے تقاضے ، ختم نبوت کے بارے میں آیت کا ترجمہ ،زکوة کا معنی اور فرضیت ، زکوة ادا نہ کرنے والوں 

 کے خلاف وعید ، زکوة کے تین فوائد ، زکوة کے چار مصارف کے نام ، زکوة میں پہلا حق کس کاہے ، لفظ الہ سے مراد، اﷲ کو الہ ماننے کا تقاضا آپ ﷺ کے 

 احسانات کا تقاضا ، رشوت کے نقصانات ، کون ایمان کی لذت سے نا واقف ، تکمیل ایمان کے چار اصول ، اﷲ کی کونسی صفات کا مظہر ہونا چاہیے

No comments:

Post a Comment